تلنگانہ: اعلی تعلیم میں داخلوں کے لیےامتحانات کا شیڈول
تلنگانہ سٹیٹ کونسل آف ہائر ایجوکیشن نے اعلی تعلیم میں داخلےکےلیے مخلتف امتحانات کے انعقاد کاشیڈول جاری کیا ہے۔
تلنگانہ: اعلی تعلیم میں داخلوں کےلیےامتحانات کا شیڈول
2020 میں منعقد ہونے والے مختلف امتحانات کے لیے شیڈول جاری کیا گیا ہے۔
مئی کی 5,6,7 تواریخ کو انجنیئرنگ میں داخلےکے لیے ایمسیٹ کا امتحان منعقد ہوگا۔
مئی 9،11کو اگریکلچر فارمیسی ایمسیٹ منعقد ہوگا۔
مئی 13 کو پی ای سیٹ منعقد ہوگا۔
مئی20,21 کو آئی سیٹ۔
مئی 23 کو ایڈسیٹ۔
مئی 25 کو لاسیٹ، پی جی لاسیٹ۔
مئی 27 سے 30 تک پی جی ای سیٹ منعقد ہوگا۔