تلنگانہ کے ضلع گولمبا گڈوال میں ایک دردناک حادثہ پیش آیا ہے، جہاں دیوار گرنے سے تین بچوں سمیت پانچ لوگوں کی موت ہوگئی۔
یہ واقعہ رات کو اس وقت پیش آیا جب سبھی لوگ سو رہے تھے۔ خاندان میں کل سات افراد تھے جن میں پانچ ہلاک اور دو زخمی ہیں۔

مقامی لوگوں نے بتایا کہ رات کے وقت شدید بارش کی وجہ سے دیوار گری، جس میں ایک ہی گھر کے پانچ لوگوں کی موت ہوگئی۔
مزید پڑھیں: حیدرآباد: قبرستان کی زمین پر بلڈنگ کی تعمیر کے اعلان سے مسلمانوں میں بے چیینی