اپنے بلیٹن میں اس نے انتباہ دیا کہ یکم جولائی کو ساحلی اے پی اور یانم کے بعض مقامات پربھی شدید بارش کا امکان ہے۔بلیٹن میں کہا گیا کہ آئندہ پانچ دنوں کے دوران تلنگانہ،ساحلی اے پی، یانم اور رائل سیما کے بعض مقامات پر ہلکی تا اوسط یا پھر گرج وچمک کے ساتھ بارش ہوگی۔
تلنگانہ، ساحلی اے پی اور یانم میں شدید بارش کا امکان - تلنگانہ، ساحلی اے پی اور یانم میں شدید بارش کا امکان
محکمہ موسمیات نے ہمتہ کے روز انتباہ جاری کرتے ہوئے کہ آئندہ چاردنوں کے کے اندر تلنگانہ کے بعض مقامات پر شدید بارش کا امکان ہے۔
علامتی تصویر
جنوب مغرب مانسون تلنگانہ میں سرگرم ہوگیا ہے۔ س کے زیر اثر گزشتہ 24گھنٹوں کے دورن کومرم بھیم آصف آباد، نرمل،جگتیال اور عادل آباد اضلاع میں شدید بارش ہوئی جبکہ ساحلی اے پی اور یانم کے علاوہ رائل سیما میں جنو ب مغرب مانسون کمزور پڑ گیا ہے۔