اردو

urdu

ETV Bharat / city

سکندرآباد سے نجی ٹرینیں چلائی جائیں گی - سکندرآباد سے نجی ٹرین چلے گی

ساوتھ سینٹرل ریلوے کے مطابق سکندرآباد سے پرائیویٹ ٹرینیں چلانے کے لئے تقریبا دس کمپنیاں آگے آئی ہیں۔

سکندرآباد سے نجی ٹرینیں چلائی جائیں گی
سکندرآباد سے نجی ٹرینیں چلائی جائیں گی

By

Published : Oct 29, 2020, 2:35 PM IST

پرائیویٹ ٹرینز جو ریلوے خدمات میں ایک بڑی تبدیلی لانے والی ہیں۔اُس وقت ایک بڑی پیشرفت ہوئی جب مختلف نجی کمپنیاں حیدرآباد سے ملک کے مختلف مقامات تک ٹرینیں چلانے کے لئے آگے آئی ہیں۔

ساوتھ سنٹرل ریلوے کے مطابق سکندرآباد سے پرائیویٹ ٹرینیں چلانے کے لئے تقریبا دس کمپنیاں آگے آئی ہیں۔مجموعی طورپر 15کمپینیز کی جانب سے 120درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ان کمپنیوں میں میگھا انجینئرنگ اینڈ انفراسٹرکچر لمیٹیڈ،بی ایچ ای ایل،ایل اینڈ ٹی انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ پروجیکٹس اور جی ایم آر ہائی ویز لمیٹیڈ شامل ہیں۔

اس ضمن میں ریلویز نے 11روٹس کو حتمی شکل دی ہے جن پر نجی ٹرینیں چلائی جائیں گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details