حیدرآباد کے اُپل رامنتاپور میں قتل کا واقعہ پیش آیا۔
تفصیلات کے مطابق خاتون نے اپنے داماد کو چاقو سے حملہ کرکے ہلاک کردیا۔چھ ماہ قبل انیتا نامی خاتون نے اپنی بیٹی کی شادی نوین نامی شخص سے کی۔شادی کے ایک ماہ کے اندر ہی انیتا کی بیٹی نے خودکشی کرلی۔
اس ضمن میں میر پیٹ پولیس اسٹیشن میں خاتون نے اپنے داماد کے خلاف کیس درج کیا تھا۔ پولیس نے اسے گرفتار کیا تاہم بعد میں وہ رہا ہوگیا۔