اردو

urdu

ETV Bharat / city

تلنگانہ میں زلزلہ کے ہلکے جھٹکے - earthquake

تلنگانہ میں ہفتہ کی سہ پہر کریم نگر سے 45 کلومیٹر شمال مشرق میں زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

تلنگانہ میں زلزلہ کے ہلکے جھٹکے
تلنگانہ میں زلزلہ کے ہلکے جھٹکے

By

Published : Oct 23, 2021, 11:01 PM IST

زلزلہ کے قومی مرکز نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ زلزلے کے جھٹکے 1403 بجے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.0 ریکارڈ کی گئی ہے۔

سینٹرکے مطابق زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 20 کلومیٹر کی گہرائی میں 18.77 ڈگری عرض البلد اور 79.38 ڈگری طول البلد میں تھا۔

یہ بھی پڑھیں: حیدرآباد: 30واں جلسۂ رحمت للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد

زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

یو این آئی

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details