اردو

urdu

ETV Bharat / city

Manuu Students Protest Against Hijab Ban: مانو کی طالبات نے حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاج کیا - ای ٹی وی بھارت اردو

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی urdu university کی طالبات کی جانب سے یونیورسٹی کیمپس میں ریالی نکالی گئی۔ باحجاب طالبات نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈس تھام کراحتجاج کیا اور نعرے لگائے کہ حجاب ہمارا آئینی حق ہے اور اس کو چھین کر لیا جائے Hijab is our right and it should be taken away گا۔

آئینی حق
آئینی حق

By

Published : Feb 10, 2022, 8:08 PM IST

تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں حجاب کے سلسلہ میں کرناٹک حکومت کے فیصلہ کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ آج کرناٹک حکومت کی جانب سے حجاب پر پابندی Prohibition on hijab کے فیصلہ کے خلاف حجاب کی حمایت میں مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی Maulana Azad National Urdu University کی طالبات کی جانب سے یونیورسٹی کیمپس میں ریالی نکالی گئی۔

مانو کے طالبات نے حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاج کیا

باحجاب طالبات نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈس تھام کر احتجاج کیا اور نعرے لگائے کہ حجاب ہمارا آئینی حق ہے اور اس کو چھین کر لیا جائے گا۔

اس احتجاجی ریالی میں بڑی تعداد میں طالبات نے حصہ لیتے ہوئے کرناٹک میں حجاب کے لئے جدوجہد کرنے والی طالبات کے ساتھ اظہار یکجہتی اور یگانگت کا اظہار کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details