سبھاش چندربوس کو خراج - بوس ایک قوم پرست رہنما کے طور پر یاد کیے جاتے ہی
تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے نیتا جی سبھاش چندربوس کی 124ویں جینتی کے موقع پر انھیں بھرپور خراج پیش کیا۔
سبھاش چندربوس کو خراج
انہوں نے اس سلسلہ میں انگریزی زبان میں کیے گئے ٹوئیٹ میں کہا کہ 'سبھاش چندربوس جراتمند افسانوی شخصیت کو خراج پیش کرتے ہیں جنہوں نے امتحان کے وقت امید پیدا کی۔وہ آج بھی بھارتیوں کی نسلوں میں جذبہ پیداکررہے ہیں'۔
Last Updated : Feb 18, 2020, 2:52 AM IST