اردو

urdu

ETV Bharat / city

سالار جنگ میوزیم میں جالیان والا باغ سانحہ کی برسی منائی گئی

جالیان والا باغ سانحہ کے سو برس مکمل ہونے پر سنچر کے روز حیدرآباد ہسٹوریکل سوسائٹی اور سالار جنگ میوزیم کی اشتراک سے ایک لیکچر کا اہتمام کیا گیا۔

سالار جنگ میوزیم میں جالیان والا باغ سانحہ کی برسی منائی گئی

By

Published : Apr 13, 2019, 7:29 PM IST

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں ہسٹاریکل سوسائٹی کی جانب سے سالار جنگ میوزیم میں ایک لیکچر کا اہتمام۔ یہ پروگرام سالار جنگ میوزیم میں منعقد ہوئی۔
اس موقعے سے غیاث الدین اکبر نے کہا کہ بھارت کی تاریخ اور اس کے ورثے سے نئینسل کو روشناس کرانا ضروری ہے۔

متعلقہ ویڈیو

انہوں نے کہا کہ آج ضرورت اس بات کی ہے کہ اظہار رائے کی آزادی کے لیے جد جہد کرنی چاہیے، اور کھل کر اپنے خیالات کا اظہار کرنا چاہیے، ضرورت پڑنے پر احتجاج کا راستہ بھی اختیار کرنی چاہیے'۔
خیال رہے کہ سنہ 1919 میں 13 اپریل کو ریاست پنجاب کے امرتسر میں جالیان والا باغ کا سانحہ پیش آیا تھا، جس میں جنرل ڈائر نے نہتے لوگوں پر گولیاں چلوائیں تھیں۔اس سانحہ میں تقریبا ایک ہزار لوگ مارے گئے تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details