اردو

urdu

ETV Bharat / city

حیدرآباد کی سی بی آئی کورٹ میں جگن کی حاضری

وزیر اعلی آندھراپردیش جگن موہن ریڈی کے خلاف غیر قانونی اثاثے جات سے متعلقہ سماعت سی بی آئی، ای ڈی کورٹ میں جاری ہے۔

By

Published : Jan 10, 2020, 12:06 PM IST

jagan mohan reddy cbi,ed case
حیدرآباد کی سی بی آئی کورٹ میں جگن کی حاضری

حیدرآباد کی سی بی آئی، ای ڈی کورٹ میں جگن نے آج حاضری دی۔ وزیر اعلی کے عہدہ پر فائز ہونے کے بعد جگن پہلی بار عدالت میں حاضر ہوئے ہیں۔دوپہر دو بجے تک جگن موہن ریڈی کے عدالت میں رہنے کا امکان ہے۔

قبل ازیں جگن موہن ریڈی نے عدالت سے شخصی حاضری سے استثنی کی اپیل کرتے ہوئے کہا چونکہ وہ ایک ذمہ دار عہدہ پر فائز ہیں اور ریاست سے متعلقہ ترقیاتی امور کو انجام دینے میں مصروف ہیں اس لیے انھیں شخصی حاضری سے چھوٹ دی جائے مگر عدالت نے ان کی اپیل کو خارج کردیا۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details