اردو

urdu

By

Published : Oct 7, 2020, 2:26 PM IST

ETV Bharat / city

جی ایچ ایم سی انتخابات کی تیاریاں شروع

تلنگانہ اسٹیٹ الیکشن کمشنر پارتھاسارتھی نے کہا کہ 'جی ایچ ایم سی انتخابات کا نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا۔'

جی ایچ ایم سی انتخابات کی تیاریاں
جی ایچ ایم سی انتخابات کی تیاریاں

گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) کے انتخابات کے سلسلہ میں جلد ہی نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔ تلنگانہ اسٹیٹ الیکشن کمشنر پارتھاسارتھی نے یہ بات بتائی۔

انہوں نے واضح کیا کہ ان انتخابات کی رائے دہی کی تاریخ کا ہنوز فیصلہ نہیں کیا گیا ہے، نومیر یا پھر دسمبر میں انتخابات ہوں گے۔

واضح رہے کہ جی ایچ ایم سی انتخابات بلٹ پیپر کے ذریعہ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، کورونا وبا کے پیش یہ فیصلہ لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:میدک کی قطب شاہی مسجد، آباد

ABOUT THE AUTHOR

...view details