اردو

urdu

ETV Bharat / city

تلنگانہ: محبوب نگر میں فٹ انڈیا فریڈم رن کا اہتمام

ضلع پریشد منی اسٹیڈیم سے سرکاری کالج تک یہ رن منعقد کی گئی۔ کلکٹر ایس وینکٹ راؤ نے جھنڈی دکھاکراس کا آغاز کیا۔

محبوب نگر میں فٹ انڈیا فریڈم رن کا اہتمام
محبوب نگر میں فٹ انڈیا فریڈم رن کا اہتمام

By

Published : Sep 25, 2021, 4:09 PM IST

آزادی کا امرت مہا اتسو پروگرام کے حصہ کے طور پر تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر میں فٹ انڈیا فریڈم رن کا اہتمام کیا گیا۔

ضلع پریشد منی اسٹیڈیم سے سرکاری کالج تک یہ رن منعقد کی گئی۔ کلکٹر ایس وینکٹ راؤ نے جھنڈی دکھاکر اس کا آغاز کیا۔

یہ بھی پڑھیں:'مولانا کلیم صدیقی کی گرفتاری غیر دستوری'

بعد ازاں پالمور یونیورسٹی کے وائس چانسلر لکشمی کانت راتھوڑ کے ساتھ کلکٹر نے اس دوڑ میں حصہ لیا۔ اس موقع پر بہتر سماج کی تشکیل کے لئے تمام شرکاء کو حلف دلایا گیا۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details