بتایا گیا کہ ورنگل ضلع کی آر ٹی سی بس بے قابو ہوگئی اور سڑک پر واقع بجلی کے ستون سے ٹکرا گئی۔
حیدرآباد میں بس حادثہ
حیدرآباد کے علاقہ امبرپیٹ میں ٹی ایس آر ٹی سی کی بس نے بجلی کے ستون کو ٹکر دے دی۔
حیدرآباد میں بس حادثہ کی شکار
تاہم اس حادثہ میں مسافرین کو کوئی نقصان نہیں پہنچا،مسافر فوری طور پر بس سے اتر گئے۔
ڈرائور نے بس کو قابو کرنے کی کوشش کے دوران مد مقابل سے جارہے آٹو کو بھی ٹکر دے دی،جس کی وجہ آٹو ڈرائور زخمی ہوگیا۔