شہر حیدرآباد کے علاقے محبوب چوک پر زمانہ قدیم سے کتاب مارکیٹ واقع ہے۔ جس کا قیام نظام میر محبوب علی خاں بہادر نے کیا تھا۔ مارکیٹ میں اردو، فارسی اور عربی کی نادر اور تاریخی کتابیں سمیت اسکولز و کالجز کی نصاب کے تحت چلنے والی کتابیں بھی دستیاب رہتی ہیں۔ کورنا وائرس کے اثر سے یہ مارکیٹ بھی مستثنی نہیں رہا۔
تقریباً دوسال بعد اسکولوں میں رونق لوٹ آئی ہے۔ لیکن کتب فروش کتابیں فروخت نہ ہونے کے سبب مالی بحران کا شکار ہیں۔
مزید پڑھیں: تلنگانہ کے آبی پروجیکٹس میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ