اردو

urdu

ETV Bharat / city

حیدرآباد میں قتل کی واردات - قتل کی واردات پیش آئی۔

شہر حیدرآباد کے میر پیٹ پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع داتو نگر میں ایک 27سالہ ہسٹری شیٹر کے قتل کی واردات پیش آئی۔

حیدرآباد میں قتل کی واردات

By

Published : Sep 25, 2019, 2:20 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 11:28 PM IST

بتایا گیا کہ لینن نگر کے رہنے والے چندراکانت کا اناپورنا اپارٹمنٹس کے قریب کسی بھاری شئے سے حملہ کرتے ہوئے قتل کردیا گیا۔
اطلاع ملتے ہی موقع واردات پر پولیس وہاں پہنچی اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا، یہ شبہ کیا جارہا ہیکہ پرانی مخاصمت اس قتل کی اہم وجہ ہے۔پولیس نے اس سلسلہ میں جانچ شروع کردی۔
Last Updated : Oct 1, 2019, 11:28 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details