اردو

urdu

ETV Bharat / city

تلنگانہ: بھیانک سڑک حادثہ 8 ہلاک ، 10 زخمی - nalgonda road accident today

جنوبی ریاست تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ کے پیدا دیساری پلی علاقے میں ایک بھیانک سڑک حادثے میں 8 ہلاک، 10 زخمی کی اطلاع ہے۔

8 DIED AND 10 WERE INJURED IN ROAD ACCIDENT IN NALGONDA DISTRICT
8 DIED AND 10 WERE INJURED IN ROAD ACCIDENT IN NALGONDA DISTRICT

By

Published : Jan 21, 2021, 8:20 PM IST

اطلاعات کے مطابق تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ کے پیدا دیساری پلی علاقے میں ایک ٹرک نے آٹو کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں 8 افراد کی موقع پر ہی موت ہوگئی، جبکہ 10 افراد شدید طور پر زخمی ہیں۔

ذرائع کے مطابق زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے کی وجہ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد مزید بڑھ سکتی ہے۔ زخمیوں کو علاج کے لیے ہسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details