منی پور کے اکھرول میں پیر کوزلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق آج صبح تقریباً 07:48 پر 4.4 شدت کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
منی پور کے اکھرول میں پیر کوزلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق آج صبح تقریباً 07:48 پر 4.4 شدت کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
رپورٹ کے مطابق زلزلے کا مرکز اکھرول سے 56 کلومیٹر جنوب مشرق میں 24.66 ڈگری شمالی عرض البلد اور 94.95 ڈگری مشرقی طول البلد میں 70 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔
تاہم زلزلے کی ہلکی شدت کے باعث لوگوں کو اس کا احساس نہیں ہوا۔
یو این آئی