اتر پردیش کے ضلع غازی آباد کے لونی علاقے میں پولیس نے ایک بدمعاش کے پیر میں گولی ماری،جس کے نتیجہ میں وہ زخمی ہوگیا،جس کے بعد پولیس نے اسے اسپتال میں داخل کیا، سی او رجنیش اپادھیائے کا کہنا ہے کہ لونی تھانہ کی پولیس چیروڈی نہر کے قریب گاڑیوں کی چیکنگ میں مصروف تھی،اس دوران موٹر سایئکل پر سوار ایک شخص کو پولیس نے رکنے کا اشارہ کیا،تاہم اس نے پولیس اہلکاورں پر فائرنگ کی ،اور وہاں سے فرار ہونے کی کوشش کرنے لگا۔Police Arrested a Man with a Stolen Motorcycle
Police Nab Wanted Gangster: متعدد مقدمات میں مطلوب بدمعاش گرفتار - بدمعاش متعدد مقدمات میں مطلوب
پولیس نے بدمعاش کا محاصرہ کرلیا،اور جوابی فائرنگ کی،اس دوران پولیس کی گولی بدمعاش کے پیر پر لگی،جس سے وہ زخمی ہوگیا،بدمعاش کی شناخت افسر کے طورپر کی گئی ہے،وہ غازی آباد کے لونی تھانہ کے اشوک وہار علاقہ کا ساکن ہے،بتایاجارہاہے کہ 90 ستمبر کو ا س نے غازی آبا کے ایک تاجر سے 14 لاکھ روپیئے لوٹ لیا تھا۔سی او نے کہا کہ یہ بدمعاش دہلی کے تین اور غازی آباد کے ایک کیس میں مطلوب تھا۔ ملزم کے خلاف دہلی اور غازی آباد میں اب تک 17 مقدمات درج ہیں۔ پولیس نے اس کے قبضے سے ایک چوری کی موٹر سائیکل،پستول اور 4 زندہ کارتوس برآمد کئے ہیں۔Police Arrested a Man with a Stolen Motorcycle
مزید پڑھیں:Retired Head Constable Shot Dead:سبکدوش سب انسپکٹر کے قتل کے ملزمین گرفتار
پولیس نے بدمعاش کا محاصرہ کرلیا،اور جوابی فائرنگ کی،اس دوران پولیس کی گولی بدمعاش کے پیر پر لگی،جس سے وہ زخمی ہوگیا،بدمعاش کی شناخت افسر کے طورپر کی گئی ہے،وہ غازی آباد کے لونی تھانہ کے اشوک وہار علاقہ کا ساکن ہے،بتایاجارہاہے کہ 90 ستمبر ا سنے غازی آبا کے ایک تاجر سے 14 لاکھ روپیئے لوٹ لیا تھا۔سی او نے کہا کہ یہ بدمعاش دہلی کے تین اور غازی آباد کے ایک کیس میں مطلوب تھا۔ ملزم کے خلاف دہلی اور غازی آباد میں اب تک 17 مقدمات درج ہیں۔ پولیس نے اس کے قبضے سے ایک چوری کی موٹر سائیکل،پستول اور 4 زندہ کارتوس برآمد کئے ہیں۔