اردو

urdu

ETV Bharat / city

مریضوں میں پانی اور گلوکوز تقسیم

ریاست بہار کے ضلع گیا میں لو سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

bihar

By

Published : Jun 19, 2019, 8:30 PM IST

Updated : Jun 19, 2019, 8:53 PM IST

ضلع کے کانگریسی رہنما آج مگدھ میڈیکل کالج پہنچے اور مریضوں کی عیادت کی، ساتھ ہی انہوں نے مریضوں کے درمیان پانی اور گلوکوز تقسیم کیا۔

گیا: مریضوں میں پانی اور گلوکوز تقسیم

اس موقع پر مگدھ کمشنری میں کانگریس کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ پارٹی کے صدر راہل گاندھی کی خواہش تھی کہ ان کا یوم پیدائش پارٹی کارکنان غریبوں کے ساتھ منائیں۔

انہوں نے بتایا کہ مگدھ میڈیکل کالج میں لو سے ابھی تک 55 افراد کی جان جا چکی ہے حالانکہ ہسپتال انتظامیہ نے اس کی تصدیق نہیں کی۔

Last Updated : Jun 19, 2019, 8:53 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details