آج سے 88 برس پہلے 23مارچ کو ہی بھگت سنگھ، سکھ دیو اور راج گرو کو پھانسی دی گئی تھی۔ پروگرام میں شریک افراد نے ان تینوں شہیدوں کی سوانح حیات پر روشنی ڈالتے ہوئے لوگوں کو خاص کر نوجوانوں کو تاریخ کے اس باب سے روشناس کرایا۔
بھگت سنگھ، سکھ دیو اور راج گرو کو خراج عقیدت - bihar
ریاست بہار کے ضلع گیا میں 'شہید بھگت سنگھ چنتن منچ' کے بینر تلے آزاد پارک میں مجاہد آزادی بھگت سنگھ، سکھ دیو اور راج گرو کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
بھگت سنگھ، سکھ دیو اور راج گرو کو خراج عقیدت
حالانکہ اس پروگرام میں امید سے کافی کم لوگوں نے شرکت کی اور پارک میں عوام کے لئے لگائی گئی کافی کرسیاں خالی ہی رہ گئیں۔