اس سلسلے میں ریاست بہار کے ضلع گیا کہ متعدد اسکولوں میں اساتذہ کو ٹرینیگ دی جا رہی ہے تاکہ ووٹنگ کا عمل بغیر کسی دشواری کے مکمل ہوسکے۔
گیا: الیکشن ڈیوٹی کے لیے منتخب اساتذہ کی ٹریننگ - عام انتخابات
عام انتخابات جیسے جیسے قریب آتے جا رہے ہیں۔ اس کی تیاریاں بھی تیز ہوتی جا رہی ہیں۔
bjp
گیا کہ مہاویر مڈل اسکول میں بھی الیکشن ڈیوٹی کے لیے منتخب کردہ سینکڑوں اساتذہ کو ای وی ایم اور وی وی پیٹ کی باریکیوں کو سمجھایا گیا۔
اساتذہ کو ان باریکیوں کو سمجھنے میں آسانی ہو اس کے لیے پروجیکٹر کی مدد بھی لی جا رہی ہے۔