ریاست بہار کے ضلع گیا میں عام انتخابات کی تیاری تقریبا مکمل ہو گئی ہے۔ انتخابات کے متعلق میڈیا کو جانکاری فراہم کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ایشر سنگھ نے یہ جانکاری دی۔
'عوام بے خوف ہو کر اپنے ووٹ کا استعمال کریں' - 'عوام بے خوف ہو کر اپنے ووٹ کا استعمال کریں'
ریاست بہار کے ضلع گیا میں پارلیمانی انتخابات کے تحت پہلے مرحلے میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔
متعلقہ تصویر
انہوں نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'ووٹرز کے سہولیات اور تحفظ کا پورا انتظام کیا جا رہا ہے اور لوگ بے خوف ہو کر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں'۔