اردو

urdu

ETV Bharat / city

کانگریسی رہنما کی برتھ ڈے پارٹی میں بی جے پی کا جشن - khabar bihar

بہار کانگریس کے رہنما کے برتھ ڈے پارٹی میں بی جے پی نے جم کر جشن منایا، جس میں وزیر صنعت سید شاہنواز حسین بھی شامل ہوئے۔

bh_gay_birthday_party_gaya_7209226
dکانگریس کے رہنما کی بڑتھ ڈے پارٹی میں بی جے پی کا جشن

By

Published : Aug 10, 2021, 1:50 AM IST

Updated : Aug 10, 2021, 2:01 AM IST

بہار کانگریس کے ایک بڑے رہنما و سابق ریاستی وزیر اودھیش سنگھ کے بیٹا اور کانگریسی رہنما ششی شیکھر سنگھ کی یوم پیدائش کا جشن بی جے پی نے دھوم دھام سے منایا ہے۔ برتھ ڈے پارٹی میں بی جے پی کے قومی ترجمان و ریاست کے وزیر صنعت سید شاہنواز حسین، سابق ریاستی وزیر وگیا ٹاون حلقہ کے رکن اسمبلی ڈاکٹر پریم کمار، جے ڈی یو ایم پی وجے کمار مانجھی سمیت بی جے پی کے ضلع صدر دھننجے شرما، سنتوش سنگھ سمیت کئی بڑے رہنماشامل ہوئے۔

مزید پڑھیں: جنتا دربار میں وزیر اعلیٰ پروگرام میں نتیش کمارعوام سے ہوئے روبرو

پارٹی کی تقریب کے بعد قیاس آرئیاں تیز ہونے لگی ہیں کہ سابق وزیر اودھیشن سنگھ نے اپنے بیٹا ڈاکٹر ششی شیکھر سنگھ کو بی جے پی میں شامل ہونے کی اجازت دے چکے ہیں، حالانکہ اودھیشن سنگھ اس برتھ ڈے پارٹی میں خود شامل نہیں ہوئے تھے۔

Last Updated : Aug 10, 2021, 2:01 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details