اردو

urdu

By

Published : Jul 9, 2020, 5:48 AM IST

ETV Bharat / city

دہلی: آنند پربت علاقے میں گولی لگنے سے نوجوان کی موت

دہلی آنند پربت علاقے کے نہرو نگر میں بدھ کی شام ایک 19 سالہ نوجوان کی گولی لگنے سے موت ہوگئی جس کی شناخت راجن کے طور پر ہوئی ہے۔

دہلی: آنند پربت علاقے میں گولی لگنے سے نوجوان کی موت
دہلی: آنند پربت علاقے میں گولی لگنے سے نوجوان کی موت

قومی دارالحکومت دہلی آنند پربت علاقے کے نہرو نگر میں آپسی رنجش میں گولی چلنے سے بدھ کے شام ایک 19 سالہ نوجوان کی موت ہوگئی جس کی شناخت راجن کے طور پر ہوئی ہے۔

ایک پولیس افسر نے بتایا کہ شام تقریباً ساڑھے سات بجے نہرو نگر کی گلی نمبر 6 سے پی سی آر اے کو گولی چلنے کی اطلاع ملی۔

مزید پڑھیں:

حیدرآباد: کووڈ 19 متاثرہ کی خودکشی


پولیس موقع پر پہنچی تب تک پتاچلا کہ گولی باری مین راجن نامی نوجوان زخمی ہوگیا ہے جسے آچاریہ بھیکھو اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ڈٓاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details