اردو

urdu

ETV Bharat / city

’کمزور مانسون سے پیداوار متاثر ہوگی‘

کمزور مانسون کی وجہ سے اس سال اگست میں معمول سے 26فیصد کم بارش ہونے سے فصلوں کی پیداوار متاثر ہوسکتی ہے۔

’کمزور مانسون سے پیداوار متاثر ہوگی‘
’کمزور مانسون سے پیداوار متاثر ہوگی‘

By

Published : Aug 30, 2021, 8:05 PM IST

ریسرچ صلاح دینے والی کمپنی کارکلیج نے پیر کو جاری رپورٹ میں کہا کہ امسال مانسون کمزور رہنے سے اگست مہینے میں معمول سے 26فیصد کم بارش درج کی گئی ہے۔ یکم جون سے لیکر 29اگست تک مجموعی بارش طویل مدتی اوسط (ایل پی اے) کا دس فیصد رہی ہے۔ اس سے پیداوار متاثر ہونے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔

رپورٹ میں محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) اور نجی شعبہ میں موسم کی پیشن گوئی کرنے والے ادارے اسکائی میٹ کے مضبوط مانسون کی پیشن گوئی کے برعکس مانسون کے کمزور رہنے سے خطرہ بڑھ گیا ہے۔ مانسون کا علاقہ وار اندازہ بھی کمزور ہورہا ہے۔

مزید پڑھیں:ملک میں کورونا شفایابی کی شرح کم ہو کر 97.56 فیصد

رواں سیزن میں 26علاقوں میں بھی معمول یا معمول سے زیادہ بارش ہوئی ہے جبکہ 10میں معمول سے کم بارش ہوئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details