اردو

urdu

ETV Bharat / city

دہلی: سکیورٹی انتظامات سخت کرنے کا حکم - بڑے حملہ کا شبہ

پولیس کے مطابق بھارت کے کئی بڑے فیصلے کے بعد اب پڑوسی ملک کی جانب سے عسکریت پسندانہ حملے کا شبہ بڑھ رہا ہے۔

terror threat in delhi
خفیہ ایجنسی: یوم جمہوریہ سے قبل بڑیے حملہ کا شبہ

By

Published : Jan 2, 2020, 12:23 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں یوم جمہوریہ سے قبل عسکریت پسندانہ حملوں سے متعلق خفیہ اطلاعات کی بنا پر اعلی حکام نے دہلی و اطراف میں سکیورٹی تعیناتی میں مزید پختگی لانے کا حکم جاری کیا ہے۔

بھارتی خفیہ ایجنسی کے اعلی افسران نے بتایا کہ 'پاکستان خفیہ ایجنسی کے ذریعے یوم جمہوریت کے موقع پر عسکریت پسندانہ حملے کی سازش رچی جا رہی ہے۔' ۔

پولیس کی خفیہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ کچھ دنوں میں کشمیر اور مختلف اہم معاملوں پر لیے گئے بڑے فیصلوں کے تئیں پڑوسی ملک کے ذریعے عسکریت پسندانہ حملوں کی کوشش کی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں: 'میں نے تمام کے لیےامراوتی کی تعمیر کی'

ان تمام معاملوں کے پیش نظر سکیورٹی تعیناتی میں مزید اضافہ کے ساتھ ساتھ سخت نگرانی کی جا رہی ہے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details