اردو

urdu

ETV Bharat / city

میٹرو کے آگے کودکر ایک شخص نے کی خودکشی - میٹرو سے کود کر خودکشی

نوئیڈا کی طرف جا رہی میٹرو کے پلیٹ فارم نمبر 1 پر ایک شخص نے کود خودکشی کرلی۔ اسے دین دیال اپادھیائے اسپتال پہنچایا گیا۔

sucide
میٹرو کے آگے کودکر ایک شخص نے کی خودکشی

By

Published : Jan 16, 2020, 11:44 PM IST

دوارکا موڑ میٹرو اسٹیشن پر ٹرین کے آگے کود کرایک پچاس سالہ شخص نے خودکشی کر لی۔

فی الحال ہلاک ہونے والے کی شناخت نہیں ہو پائی ہے ۔ پولیس نے بتایا کہ صبح تقریبا دس بجے دوارکا موڑ میٹروا سٹیشن پر یہ حادثہ پیش آیا۔

نوئیڈا کی طرف جا رہی میٹرو کے پلیٹ فارم نمبر 1 پر ایک شخص نے کود خودکشی کرلی۔ اسے دین دیال اپادھیائے اسپتال پہنچایا گیا۔

مزید پڑھیں: خاتون پر تیزاب پھینکنے والا شخص گرفتار

انہوں نے کہا کہ ہلاک شخص کے پاس سے کوئی سوسائڈ نوٹ نہیں ملا ہے، اس لئے خودکشی کی وجوہات کا پتہ نہیں چل پایا ہے۔ پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details