نوئیڈا میں کورونا کے کیسز میں حد درجہ اضافہ ہورہا ہے، تمام تر کوششوں کے باجوجود حالات قابو سے باہر ہوتے جا رہے ہیں۔
نوئیڈا: سب انسپیکٹر میں کورونا کی تشخیص - نوئیہڈا پولیس کورونا کی زد میں
ریاست اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر میں ڈائل 112 کی نگرانی پر مامور ایک سب انسپیکٹر میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے، بتایا جا رہا ہے کہ سب انسپیکٹر کسی کورونا مریض کے رابطے میں آیا تھا۔
نوئیڈا: سب انسپیکٹر میں کورونا کی تشخیص
پولیس اور طبی محکمہ سب انسپیکٹر کے رابطے میں آئے ان سبھی افراد کو قرنطین کر دیا ہے اور خود اس کی نگرانی کررہی ہے۔
Last Updated : Jun 2, 2020, 5:31 PM IST