اردو

urdu

ETV Bharat / city

ریاستوں کے پاس 1.82 کروڑ سے زیادہ ویکسین کی خوراکیں دستیاب - ای ٹی وی بھارت کی خبر

ملک کی ریاستوں اور مزکر کے زیر انتظام علاقوں کے پاس ابھی 1.81 کروڑ سے زیادہ کووڈ ویکسین کی خوراکیں دستیاب ہیں۔

States have more than 1.82 million doses of vaccine available
ریاستوں کے پاس 1.82 کروڑ سے زیادہ ویکسین کی خوراکیں دستیاب

By

Published : May 29, 2021, 4:41 PM IST

وزارت صحت و خاندانی بہبود کی طرف سے جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں اب تک 22.77 کروڑ ویکسین مفت اور براہ راست خرید کے ذمرے میں دستیاب کرائی گئی ہے ۔

ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ریاستوں اور مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں کے پاس ابھی 1.81 کروڑ سے زیادہ خوراکیں دستیاب ہیں ۔ اس کے علاوہ انہیں چار لاکھ 86 ہزار 180 ویکسین کی خوراکیں فراہم کی جائیں گی ۔ یہ ویکسین اگلے تین دن میں ریاستوں کو مل جائے گی ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details