اردو

urdu

ETV Bharat / city

دہلی: این ڈی ایم سی نے پارک ہوٹل کا لائسنس رد کیا

نئی دہلی میونسپل کونسل نے پارک ہوٹل کا لائسنس منسوخ کردیا، صحت، تجارت سمیت تمام لائسنس منسوخ کردیئے۔ دہلی فائر سروس نے فائر سیفٹی لائسنس منسوخ کرنے کے بعد این ڈی ایم سی نے سخت اقدامات اٹھائے۔

By

Published : Feb 19, 2020, 11:28 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 7:54 PM IST

دہلی: این ڈی ایم سی نے پارک ہوٹل کا لائسنس کیا رد
دہلی: این ڈی ایم سی نے پارک ہوٹل کا لائسنس کیا رد

نئی دہلی میونسپل کارپوریشن نے پارک ہوٹل کے تمام طرح کے لائسنس منسوخ کردیئے ہیں، دراصل ، دہلی فائر سروس کے ذریعہ پارک ہوٹل کا فائر لائسنس منسوخ ہونے کے بعد این ڈی ایم سی یہ سخت فیصلہ لیا ہے۔

دہلی: این ڈی ایم سی نے پارک ہوٹل کا لائسنس کیا رد

جس کے بعد ، اب دہلی فائر سروس نے اپنی تحقیقات کے بعد پارک ہوٹل کا فائر سیفٹی لائسنس منسوخ کردیا ہے اور اس کے پیش نظر ، نئی دہلی میونسپل کونسل نے پارک ہوٹل کے تمام قسم کے لائسنس منسوخ کردیئے ہیں۔

پارک ہوٹل دارالحکومت دہلی میں کناٹ پلیس میں واقع ایک معروف ہوٹل ہے اور اس میں غیر ملکی سیاحوں کی بڑی تعداد قیام کرتی ہے، ان لوگوں کی حفاظت پر غور کرتے ہوئے این ڈی ایم سی نے یہ فیصلہ لیا ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 7:54 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details