یوگا کے دوران ہاتھی سے نیچے گرے بابا رام دیو - گرو شرنانند مہاراج
اتوار کی دیر رات یوگا گرو بابا رام دیو گوکل رمن رتی گرو شرنانند مہاراج کے آشرم پہنچے۔ پیر کی صبح رام دیو نے گرو شرنانند مہاراج سمیت شاگردوں کو یوگاسن سکھایا۔ ہاتھی پر یوگا کرتے ہوئے بابا رام دیو اچانک زمین پر گر پڑے۔ غنیمت رہی کہ بابا کو زیادہ چوٹیں نہیں آئیں۔
ہاتھی سے نیچے گرے بابا رام دیو
بابا رام دیو کے زمین پر گرنے کے بعد انہیں جلدی سے آشرم لے جایا گیا لیکن بابا کو زیادہ چوٹ نہیں آئی۔ کچھ دیر بعد بابا رام دیو نے سادھو سنتوں کے ساتھ ملاقات کی اور دوپہر بعد دہلی کے لیے روانہ ہو گئے۔