محکمہ صحت، بلدیہ اور ضلع پنچایت کے توسط سے ضلع گوتم بودھ نگر کے دنکور بازار اور رہائشی کالونیوں میں وسیع پیمانے پر سینٹایزیشن اور فوگنگ کی گئی تاکہ ضلع کے باشندوں کو کورونا وائرس محفوظ رکھا جاسکے۔
نوئیڈا کی کالونیوں اور بازاروں میں بڑے پیمانے پر سینیٹائزیشن کا عمل جاری - نوئیڈا کی کالونیوں
نوئیڈا کے گوتم بدھ نگر میں کورونا پر قابو پانے کے لیے بڑے پیمانے پر مہم جاری ہے۔
نوئیڈا کی کالونیوں اور بازاروں میں بڑے پیمانے پر سینیٹائزیشن کا عمل جاری
دریں اثناء ڈپٹی کمشنر آف کامرس راجیو سنگھ نے مختلف بازاروں کا دورہ کیا اور کویڈ-19 پروٹوکول پر سختی سے عمل کرنے کی عوام سے اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ کورونا پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔ راجیو سنگھ نے کہا کہ کویڈ پروٹوکول پر عمل کرکے کافی حد تک کورونا کے بڑھتے خطرہ پر قابو پایا جاسکتا ہے۔