اردو

urdu

ETV Bharat / city

اوم برلا نے مودی کے اقتصادی پیکیج کی ستائش کی - اقتصادی پیکیج کی ستائش

وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ شب قوم کے نام خطاب میں کورونا وائرس سے مقابلہ کے لیے 20 لاکھ کروڑ روپے کا خصوصی اقتصادی پیکیج کا اعلان کیا تھا یہ پیکیج ملک کی جی ڈی پی کا دسواں حصہ ہے۔

Lok Sabha Speaker Om Birla praised Modi's economic package
لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے مودی کے اقتصادی پیکیج کی ستائش کی

By

Published : May 13, 2020, 8:09 AM IST

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے كووڈ -19 کے تناظر میں وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے ان کے اقتصادی پیکیج کی تعریف کی ہے۔

برلا نے ٹویٹ کرکے کہا’’عالمی وبا کورونا وائرس کی جنگ میں وزیر اعظم نریندر مودی نے بے مثال ریلیف پیکیج کا اعلان کیا ہے۔

ملک کے محنت کشوں، کسانوں، ریہڑی والوں سے لے کر مڈل کلاس اور صنعت و تجارتی دنیا تک کی ترقی کے لیے 20 لاکھ کروڑ کے تاریخی پیکج سے خود کفیل بھارت کے خواب کی تعبیر ملے گی‘‘۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details