اردو

urdu

ETV Bharat / city

دہلی کے وزیر صحت کام پرلوٹے - دہلی کی خبریں

17 جون کو ستیندر جین کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد اسپتال میں داخل ہوئے تھے۔

Delhi health minister Satyendar Jain
Delhi health minister Satyendar Jain

By

Published : Jul 20, 2020, 1:06 PM IST

دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین نے پیر سے اپنا کام دوبارہ شروع کردیا ہے۔

17 جون کو ستیندر جین کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد اسپتال میں داخل ہوئے تھے۔ گزشتہ دنوں صحتیابی کے بعد انہیں اسپتال سے فارغ کردیا گیا تھا۔ ان کی عدم موجودگی میں ستیندر جین کے سبھی وزارتوں کا اضافی چارج ڈپٹی چیف منسٹر منیش سسوڈیا کو دیا گیا تھا۔

اروند کجریوال کا ٹویٹ

وزیراعلی اروند کجریوال نے آج ٹوئٹ کیا کہ ’’ہمارے وزیر صحت ستیندر جین تندرست ہوگئے ہیں۔ وہ آج اپنا کام سنبھال لیں گے۔ ستیندرکی دوبارہ واپسی پرخیرمقدم اور گڈ لک۔‘‘

ABOUT THE AUTHOR

...view details