اردو

urdu

ETV Bharat / city

Kejrival on Baba Sahib Ambedkar: 'بابا صاحب امبیڈکر کی زندگی کو گھر گھر پہنچائیں گے'

کیجریوال کا کہنا ہے کہ دہلی حکومت بابا صاحب Kejrival on Baba Sahib Ambedkar کی زندگی کو ہر بچے تک پہنچانے کے لیے ایک بڑا ڈرامہ تیار کر رہی ہے۔ یہ 5 جنوری سے شروع ہو رہا ہے اور سب کو دکھایا جائے گا۔اروند کیجریوال نے کہا کہ بابا صاحب ہندوستان کے سب سے بڑے بیٹے تھے۔ انہوں نے ہمارے ملک کو دنیا کا بہترین آئین دیا۔ انہوں نے زندگی بھر دلتوں کے لیے جدوجہد کی۔ وہ ہندوستان کے سب سے زیادہ پڑھے لکھے شہری تھے۔

Baba Sahib Ambedkar:بابا صاحب امبیڈکر کی زندگی کو گھر گھر پہنچائیں گے: کیجریوال
Baba Sahib Ambedkar:بابا صاحب امبیڈکر کی زندگی کو گھر گھر پہنچائیں گے: کیجریوال

By

Published : Dec 8, 2021, 4:41 PM IST

دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے آج باباصاحب بھیم راؤ امبیڈکرBabasaheb Bhim Rao Ambedkar کی 65ویں برسی کے موقع پرکہا کہ دہلی حکومت بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکرکے خیالات کو ملک بھر کے لوگوں کے گھروں تک پہنچائے گے۔

Baba Sahib Ambedkar:بابا صاحب امبیڈکر کی زندگی کو گھر گھر پہنچائیں گے: کیجریوال


کیجریوال کا کہنا ہے کہ دہلی حکومت بابا صاحب کی زندگی کو ہر بچے تک پہنچانے کے لیے ایک بڑا ڈرامہ تیار کر رہی ہے۔ یہ 5 جنوری سے شروع ہو رہا ہے اور سب کو دکھایا جائے گا۔
اروند کیجریوال نے کہا کہ بابا صاحب ہندوستان کے سب سے بڑے بیٹے تھے۔ انہوں نے ہمارے ملک کو دنیا کا بہترین آئین دیا۔ انہوں نے زندگی بھر دلتوں کے لیے جدوجہد کی۔ وہ ہندوستان کے سب سے زیادہ پڑھے لکھے شہری تھے۔


سی ایم کیجریوال نے بتایا کہ بابا صاحب نے 64 مضامین میں ماسٹر ڈگری اور دو ڈاکٹریٹ کی ڈگریاں حاصل کیں۔ وہ اس وقت ڈاکٹریٹ کرنے والے پہلے ہندوستانی تھے۔ انہوں نے بتایا کہ بابا صاحب نو زبانیں جانتے تھے۔ ان کی اپنی ذاتی لائبریری تھی۔ ان کی لائبریری کا نام راجگیر تھا جو دنیا کی سب سے بڑی لائبریری تھی۔ ان کا مجسمہ لندن کے عجائب گھر میں کال مارکس کے ساتھ رکھا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details