اردو

urdu

ETV Bharat / city

مسلم راشٹریہ منچ کے پروگرام میں ہنگامہ اور تشدد - مسلم راشٹریہ منچ کے پروگرام میں ہنگامہ اور تشدد

سی اے اے کی حمایت میں ، مسلم راشٹریہ منچ، کانسٹی ٹیوشن کلب آف انڈیا کے ڈپٹی اسپیکر ہال میں قومی علماء کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

مسلم راشٹریہ منچ کے پروگرام میں ہنگامہ اور تشدد
مسلم راشٹریہ منچ کے پروگرام میں ہنگامہ اور تشدد

By

Published : Jan 16, 2020, 5:20 PM IST

مسلم راشٹریہ منچ کے پروگرام میں نعرے بازی اور مار پیٹ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ آج سی اے اے کی حمایت میں ، مسلم راشٹریہ منچ نے کانسٹی ٹیوشن کلب آف انڈیا کے ڈپٹی اسپیکر ہال میں کانفرنس کا انعقاد کیا تھا۔

مسلم راشٹریہ منچ کے پروگرام میں ہنگامہ اور تشدد

اس پروگرام میں نعرے بازی کرنے والوں کے ساتھ مارپیٹ کی گئی جبکہ اس دوران لوگ سی اے اے کی مخالفت میں نعرے بازی کرتے رہے۔ ناظمین پروگرام مسلسل لوگوں کو سمجھاتے رہے لیکن ناراض لوگوں نے نعرےبازی جاری رکھی۔

معاملہ بڑھتا دیکھ کر مسلم راشٹریہ منچ کے کارکنان نے مخالفت کرنے والوں کے ساتھ مارپیٹ شروع کر دی اور انہیں ہال سے باہر کر دیا۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details