دہلی پولیس کے ترجمان نے ہفتےکے روز کہا کہ یہ اعداد و شمار 19 اپریل سے 5 نومبر تک کے ہیں۔ عوامی مقامات پر بغیر ماسک کے گھومنے والے 278753 ،جسمانی فاصلے پر عمل نہ کرنے کے معاملے میں 30373، ہجوم اکٹھا کرنے پر 1464 ، تھوکنے پر 1685 اور پان گٹکھا وغیرہ کھانے پر 2991 افراد سمیت 315266 چالان کیے گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: