دہلی کے بھجن پورہ اور آس پاس کے علاقوں میں کل تشدد کے واردات کے بعد لونی کافی حساس ہو گیا ہے۔ اسی وجہ سے تمام اعلی افسران لونی میں موجود ہیں۔
امن و امان قائم رکھنے کی اپیل
دہلی میں حالات کے مدنظر میرٹھ زون کے آئی جی پروین کمار نے لونی سرحد پر سکیورٹی کا جائزہ لینے کے لیے پہنچے۔ اس کے بعد انہوں نے امن و امان کا ماحول بنانے رکھنے کے لیے پولیس کی مدد کرنے کی اپیل کی۔
امن و امان قائم رکھنے کی اپیل
تمام لوگوں سے بار بار اپیل کی جارہی ہے کہ پولیس کی مدد کرنے کی کوشش کریں۔
Last Updated : Mar 2, 2020, 12:49 PM IST