ریاست اتراکھنڈ کے ادھم سنگھ نگر میں پولیس نے چھاپے ماری کے دوران کروڑوں روپے کی منشیات کا ذخیر برآمد کیا ہے۔
بتایا جارہا ہے کہ ضبط کی گئی منشیات نوجوانوں کو نشے کا عادی بنانے کے لیے اسٹاک کیا گیا تھا۔

پولیس کی جانب چلائے گئے اس آپریشن میں سٹی مجسٹریٹ اور ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ راجیش بھٹ بھی شامل تھے، جہاں انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ ضبط کی گئی منشیات کی قیمت کروڑوں میں بتائی جارہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس سلسلے میں پولیس مزید تحقیقات کررہی ہے۔