مجاہد آزادی کے پوتے غیر معینہ دھرنے پر - freedom fighters grandson strike
ریاست اتراکھنڈ کے ادھم سنگھ نگر سے تعلق رکھنے والے مجاہد آزای نارائن دت پنت کے پوتے شنکر دت پنت شہری میموریل پر اپنے مطالبات کے ساتھ دھرنے پر بیٹھے ہیں۔
مجاہد آزادی کے پوتے غیر معینہ دھرنے پر
شنکر پنت کا کہنا ہے کہ انہیں حکومت کی جانب سے کوئی بھی سہولت مہیا نہیں کرائی گئی ہے، جس پر وہ حکومت سے ناراض ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ جب تک حکومت ان کے مطالبات کو تسلیم نہیں کرتی تب تک وہ احتجاج جاری رکھیں گے'۔
Last Updated : Feb 28, 2020, 3:58 AM IST