اردو

urdu

ETV Bharat / city

دربھنگہ: جسم فروشی کے الزام میں 9 افراد گرفتار - jism farosh

دربھنگہ کے صدر تھانہ حلقے میں واقع یاتری گیسٹ ہاؤس میں دربھنگہ پولیس نے جسم فروشی کے الزام میں ہوٹل مالک سمیت چار خاتون، دو لڑکیوں کو گرفتار کیا ہے۔

دربھنگہ: جسم فروشی کے الزام میں 9 افراد گرفتار

By

Published : Jun 26, 2019, 7:29 PM IST


سی ٹی ایس پی دربھنگہ یوگیندر کمار کی قیادت میں خفیہ معلومات کے بناء پر چھاپہ مار کر مالک سمیت نو افراد کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے ہوٹل یاتری گیسٹ ہاؤس کو سیل کر دیا گیا ہے۔

دربھنگہ: جسم فروشی کے الزام میں 9 افراد گرفتار

ایس پی دربھنگہ یوگیندر کمار نے ای ٹی وی بھارت اردو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 'انہیں خفیہ اطلاع ملی تھی کے یاتری گیسٹ ہاؤس میں جسم فروشی کا کاروبار ہوتا ہے۔ اسی اطلاع پر پولیس نے چھاپہ مارا'۔

انہوں نے کہا کہ پولیس ملزمین سے مزید تشتیش کررہی ہے۔ اور یہ کاروبار کتنے دنوں سے جاری ہے اور اس میں اور کتنے لوگ ملوث ہیں، ان تمام پہلووں پرباریک بینی سے تفتشی کی جارہی ہے۔

وہیں انہوں نے یہ بھی بتایا کہ یاتری گیسٹ ہاؤس میں پہلے بھی ایک بار جسم فراشی کے الزام میں چھاپہ مارا جا چکا ہے۔ انہوں نے کہا پولیس دیگر ہوٹل پر نظر رکھے ہوئے ہے اور اگر انہیں ایسی کوئی سرگرمی یا شکایت موصول ہوئی تو پولیس ضرور کارروائی کرے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details