اردو

urdu

ETV Bharat / city

بھاگلپور میں بچہ سمیت دو لوگوں کی ڈوب کر موت - ہسپتال میں داخل

بہار کے بھاگلپور ضلع میں دو مختلف واقعات میں ایک بچہ سمیت دو لوگوں کی ڈوب کر موت ہوگئی ۔

Two people, including a child, drowned
بھاگلپور میں بچہ سمیت دو لوگوں کی ڈوب کر موت

By

Published : Aug 6, 2020, 6:41 PM IST

پولیس ذرائع نے جمعرات کو یہاں بتایا کہ ضلع کے خریق تھانہ علاقہ کے بگڑی گاﺅں میں پوکھر میں ڈوبنے سے ایک بچے کی موت ہوگئی ۔
متوفی کی شناخت بگڑی گاﺅں باشندہ گاڑھو یادو کے بیٹے سمتر کمار (08) کے طور پر ہوئی ہے ۔
ذرائع نے بتایاکہ ضلع کے اسلام پور تھانہ علاقہ کے وینو با گاﺅں کے نزدیک سیلاب کے پانی میں ڈوب کر لکھن منڈل (62) کی موت ہوگئی ۔ متوفی بدھ کی رات مویشی لیکر اپنے گھر لوٹ رہے تھے تبھی راستے میں سیلاب کے پانی کے ڈوب جانے سے ان کی موت ہوگئی ۔ بعد میں گاﺅں والوں کی مدد سے لاش کو پانی سے باہر نکال لیا گیا ۔ پولیس نے ایف آئی آر درج کر کے لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے نوگچھیا سب ڈویژنل ہسپتال بھیج دی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details