تمل ناڈو کے وزیر اعلی ای کے پالانی سوامی نے بدھ کے روز کہا کہ ریاستی حکومت دو پہیئوں کی خریداری کے لیے علمائے کرام کو 50 فیصد سبسڈی دے گی اور ان کی پنشن میں 1500 سے 3000 روپے تک کا اضافہ بھی کیا جائے گا۔
علماء کرام کے لیے سوغاتین - تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ای کے پالانی سوامی
تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ای کے پالانی سوامی نے ریاستی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران علماء کرام کے لیے سبسڈی اور پینشن میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔
تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ای کے پالانی سوامی
انہوں نے یہ بھی اعلان کیا ہے کہ تمل ناڈو حکومت حج مکان کے لیے 15 کروڑ روپے کا فنڈ بھی مختص کرے گی۔
یہ اعلانات شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) ، نیشنل رجسٹر آف سٹیزن (این آر سی) اور نیشنل پاپولیشن رجسٹر (این پی آر) کے خلاف مختلف مسلم تنظیموں کے ممبروں کے ریاستی وسیع احتجاج کے پس منظر میں سامنے آئے ہیں۔
Last Updated : Mar 1, 2020, 9:41 PM IST