جیوتش اور دوارکا شاردا پیٹھ کے شنکر آچاریہ سوامی سوروپانند سرسوتی نے کہا کہ 'ناتھو رام گوڈسے کی شان میں قصیدے پڑھنے والوں کی وجہ سے ہندو بدنام ہورہا ہے۔'
شنکریہ آچاریہ سوامی سوروپا نند نے مدھیہ پردیش کے نرسنگھ پور ضلع کے بگاسپور میں ماتا گرجا دیوی مہوتسو سے خطاب کیا۔