بھوپال: مدھیہ پردیش جمیعت علماء نے رمضان المبارک میں قرآن کریم کی تعلیم عوام تک پہنچانے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ جمیعت نے عربی زبان میں قرآن پڑھانے، سکھانے کے ساتھ جب تک جو زبان آتی ہیں اس میں قرآن پڑھنے اور سمجھنے کی بیداری مہم شروع کی ہے۔ عربی زبان میں قرآن سکھانے اور جب تک جو زبان آتی ہیں انگلش، ہندی، اردو اور مراٹھی میں قرآن بطور تحفہ پیش کرنے کی مہم شروع کی ہے Learn and read Quran campaign started in Bhopal۔
جس سے قرآن کی تلاوت اور اسے سمجھنے میں لوگوں کے سامنے زبان کسی بھی قسم کی مشکل نہ بنے نے اور عربی سیکھنے کے ساتھ ساتھ جب تک جو زبان آئے اس زبان میں لوگ قرآن کریم پڑھے اور اپنی زندگی کو کامیابی کی طرف لے جائے۔