کار پلٹنے سے ایک کی موت، تین زخمی - one died two injurd in an accident in
مدھیہ پردیش کے چھندواڑہ ضلع میں آج ایک کار کے بے قابو ہوکر پلٹ جانے سے ایک شخص کی موت ہوگئی۔
کار پلٹنے سے ایک کی موت، تین زخمی
پولس نے بتایا کہ چھندواڑہ نرسنگھ پور قومی شاہراہ نمبر 47 پر جونگوانی ٹول پلازہ کے نزدیک دوپہر میں ایک کار بے قابو ہوکر پلٹ گئی۔ اس واقعہ میں کار میں سوار نند کشور کشواہا کی موت ہوگئی اور تین دیگر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو سنگین حالت میں چھندواڑہ ضلع اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے۔
Last Updated : Mar 1, 2020, 1:02 AM IST