اردو

urdu

ETV Bharat / city

بھارتی کسان سنگھ کا یک روزہ دھرنا - کسانوں

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں بھارتی کسان سنگھ نے اپنے مطالبات کو لے کر احتجاج کیا۔

بھارتی کسان سنگھ کا یک روزہ دھرنا

By

Published : Oct 15, 2019, 5:41 PM IST

اس موقع پر ان کسانوں کا کہنا ہے کہ کانگریس حکومت نے دس دن میں قرض معافی کی بات کہی تھی پر کانگریس حکومت کو اب دس مہینے پورے ہوچکے ہیں لیکن ابھی تک کسی کسان کا قرض معاف نہیں کیا گیا ہے۔ ساتھ ہی کسانوں کا حکومت سے مطالبہ ہے کہ اس سال زیادہ بارش سے زیادہ تر کسانوں کی فصل برباد ہو چکی ہے۔

بھارتی کسان سنگھ کا یک روزہ دھرنا

حکومت کسانوں کی برباد فصلوں کا سروے کر ان کو ان کی فصل کا معاوضہ دے۔ بھوپال کے امبیدکر میدان میں چل رہے اس احتجاج میں پورے صوبے سے بڑی تعداد میں کسانوں نے شرکت کی اور کہا اگر حکومت ہمارے مطالبات کو نہیں مانتی ہے تو اب ہم ضلعی سطح پر احتجاج کریں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details