سرکاری اطلاع کے مطابق کورونا کی ابتدائی علامات ملنے پر میڈیکل کالج میں آئیسولیشن وارڈ میں داخل اس شخص کے نمونے چھ اپریل کو جانچ کے لئے بھیجے گئے تھے۔
رتلام میں بھی کورونا مثبت مریض
مدھیہ پردیش کے ضلع رتلام میں بھی ایک کورونا مثبت کیس سامنے آیا ہے، جس کے بعد پورے ضلع میں کرفیو کا اعلان کردیاگیاہے۔
رتلام میں بھی کورونا مثبت مریض
گزشتہ رات جانچ رپورٹ اسے مثبت پایا گیا اس کے بعد سے پورے ضلع میں کرفیو کا اعلان کردیا گیا اور جس علاقے کا یہ مریض رہنے والا ہے اسے بھی پوری طرح سے سیل کردیا گیا ہے، وہیں ضروری چیزوں کی فراہمی کرائی جارہی ہے۔