اردو

urdu

ETV Bharat / city

مدھیہ پردیش: کان کے دھسنے سے 6 مزدور ہلاک - laborers killed due to mine slides

مدھیہ پردیش کے شہڈول میں ایک کان کے دھسنے سے 6 مزدور ہلاک ہوگئے جبکہ 6 مزدور شدید طور سے زخمی ہوگئے ہیں۔

5 laborers killed due to mine slides in shahdol
مدھیہ پردیش: کان کے دھسنے سے 6 مزدور ہلاک

By

Published : Jun 13, 2020, 6:01 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے شہڈول میں کان کے دھسنے سے چھ مزدوروں کی موت ہوگئی جبکہ 6 افراد شدید طور سے زخمی ہوگئے ہیں۔

مدھیہ پردیش: کان کے دھسنے سے 6 مزدور ہلاک

یہ حادثہ ضلع شہڈول کے تھانہ بویہاری کے پپریڑی گاؤں کا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ کان میں کھدائی کے دوران مٹی کھسکنے سے کان دھنس گئی۔

کان کے اندر 10 سے 12 مزدورں کے دبنے کا خدشہ ہے، واقعے کے بعد پولیس اہلکار موقع پر موجود ہیں اور کان میں پھنسے افراد کو نکالنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

اس معاملے میں دیگر معلومات کا انتظار کیا جارہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details