اردو

urdu

ETV Bharat / city

تالاب میں ڈوبنے سے دو بچےکی موت - تالاب

ریاست راجستھان کے ضلع بھرت پور میں نہانے کےلیے گئے دو لڑکوں کی تالاب میں ڈوبنے سے موت ہوگئی۔

تالاب میں ڈوبنے سے دو بچےکی موت

By

Published : Jul 7, 2019, 5:21 PM IST

بھرت پور کے روداول تھانہ حلقے میں آج ایک پوکھر میں نہانے کے لیے جانے والے دو لڑکوں کی موت ہوگئی۔

پولیس نے بتایا کہ برودا گاؤں میں پدم کشور ٹھاکر کے دو بیٹے 12 سالہ سورج بھان عرف آنسو اور 9 سالہ شیوا آج صبح سات بجے گاؤں کے پوکھر میں نہانے چلے گئے جب دوپہر تک دونوں واپس نہیں آئے تو گھروالوں نے تلاش شروع کردی، بعد میں دونوں کی لاشیں تالاب سے برآمد ہوئیں۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details